اسلام کی بڑی خوبی

اسلام کی بڑی خوبی

حضرت عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہم سے روایت ہے: ایک شخص نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے یہ دریافت کیا: ایک مسلمان میں اسلام کی بڑی خوبی کیا ہوتی ہے؟ تو نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: یہ کہ تم کھانا کھلائو، اور ہر جاننے والے اور نہ جاننے والے کو سلام کرو۔

(یعنی ایک مسلمان کی بڑی خوبی یہ ہے کہ وہ دوسروں کا احساس کرنے والا ہوتا ہے اور دوسروں کو ہمیشہ سلام کرتا ہو خواہ وہ اُن کو جانتا ہو یا نہ جانتا ہو۔)

حوالہ: صحیح بخاری شریف (مفہوم حدیث)

صحیح البخاری شریف کی صحیح اردو احادیث کو مزید پڑھنے کے لئے یہ لنک دیکھئے:۔
https://kitabfarosh.com/category/kitabfarsoh-blogs/sahi_bukhari_urdu_hadith_collection/

Featured products

You May Also Like…

0
0
Your Cart
Your cart is emptyReturn to Shop