کتاب فروش پر اعتماد کی بہترین مثال

KitabFaroshReviewScreenshotofWhatsApp
کتاب فروش پر اعتماد کی بہترین مثال

ہم آپ کے سامنے کتاب فروش کے ایک نہایت ہی عزیز دوست کا واقعہ پیش کر رہے ہیں۔
جنہوں نے نہ صرف کئی بار کتابیں آرڈر کیں بلکہ اپنی محبت اور اعتماد کا شاندار مظاہرہ بھی کیا۔

دلچسپ بات یہ ہے کہ ان دوست نے کتاب “تفسیر رشیدی” کا آرڈر ایک دوسرے صارف کے فیڈبیک سے متاثر ہو کر دیا۔ اور مزید حیرانی کی بات یہ ہے کہ انہوں نے دو ہزار روپے کا آرڈر دیا، مگر اضافی رقم بھیج کر ہمیں یہ کہا:
۔“یہ پیسے آپ میرے جمع کر لیں تاکہ اگلے آرڈر میں آسانی ہو جائے۔”۔

یہ واقعہ ان کے ہم پر غیر معمولی اعتماد اور بھروسے کی زندہ مثال ہے۔ الحمدللہ، ہم اپنے تمام صارفین کا ڈیٹا اور معاملات باقاعدہ مینٹین کرتے ہیں تاکہ شفافیت اور بھروسے کی فضا قائم رہے۔

ان دوست کا آرڈر نمبر 233561 ہے اور ان کے پارسل کی
TCS
ڈلیوری رپورٹ بھی شامل کی گئی ہے، تاکہ آپ سب یقین کر سکیں۔

kitabFaroshTCSreportofDeliveryforUrgentBooks
kitabFaroshTCSreportofDeliveryforUrgentBooks
ہم اللہ تعالیٰ کے شکر گزار ہیں کہ کتاب فروش کو آپ جیسے معزز اور بااعتماد صارفین کی خدمت کا موقع ملا۔ 🙏

Featured products

Written by Huzaifa Ishaq

13 January, 2025

You May Also Like…

Pin It on Pinterest

Share This