KitabFarosh – Aapka Apna Online Bookstore

KitabFaroshSuccessfulOnlineBookstoreFeedback
KitabFarosh – Aapka Apna Online Bookstore

یہ ہمارے نہایت ہی عزیز اور کتاب فروش کے پرانے کسٹمر ہیں، جنہوں نے ہماری زبردست خدمات پر اعتماد کرتے ہوئے ایک اور شاندار کتاب کا آرڈر دیا۔

ہمارا اصول یہ ہے کہ ہم پانچ سو روپے سے کم کا آرڈر روانہ نہیں کرتے، لیکن ان محترم نے کتاب کی اہمیت کو مدنظر رکھتے ہوئے مکمل پانچ سو روپے ادا کیے، حالانکہ کتاب کی قیمت اس سے کم بنتی تھی۔ یہ ان کی محبت اور کتاب فروش پر بھروسے کی ایک عمدہ مثال ہے۔

آپ اس کتاب کی مکمل تفصیلات اس لنک پر دیکھ سکتے ہیں:۔
کتاب دیکھیں

الحمدللہ، ہم آپ کو یہ یقین دلاتے ہیں کہ آپ بھی ہم پر اعتماد کر سکتے ہیں۔ ہم ہمیشہ بہترین خدمات فراہم کرنے اور آپ کے گھر تک کتابیں پہنچانے کی کوشش کرتے ہیں۔
ان محترم دوست کے آرڈر کی
TCS
ڈلیوری کا اسکرین شاٹ یہ ہے :۔

اور انہوں نے ہمیں تصویر بھیج کر نہ صرف شکریہ ادا کیا بلکہ یقین دلایا کہ وہ آئندہ بھی ہم سے آرڈر کرتے رہیں گے۔

ان کا آرڈر نمبر ہمارے ریکارڈ کے مطابق 233560 ہے۔ الحمدللہ، یہ سب اللہ تعالیٰ کے فضل و کرم اور آپ حضرات کی دعاؤں کا نتیجہ ہے۔

ہماری خواہش ہے کہ علم کی روشنی ہر گھر تک پہنچے۔ آپ بھی کتاب فروش کو موقع دیں اور اپنی پسندیدہ کتابیں آرڈر کریں۔ ہم آپ کو یقین دلاتے ہیں کہ ہماری خدمات آپ کی توقعات پر پورا اتریں گی۔

کتاب فروش – گھر بیٹھے کتابیں حاصل کریں، بھروسے کے ساتھ!۔

Featured products

Written by Huzaifa Ishaq

13 January, 2025

You May Also Like…

Subscribe To Our Newsletter

Subscribe To Our Newsletter

Join our mailing list to receive the latest news and updates from our team.

You have Successfully Subscribed!

Pin It on Pinterest

Share This