کسی کے راز کی حفاظت کرنا
حضرت اَنس بن مالک رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں: نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے مجھ سے ایک راز کی بات کہی تھی تو میں نے وہ بات زندگی بھر کسی کو بھی نہیں بتائی۔ حتیٰ کہ میری والدہ نے ایک مرتبہ مجھ سے پوچھا مگر میں نے اُن کو بھی نہیں بتائی۔
(کسی بھی شخص کا راز زندگی بھر کے لئے امانت ہے، اس میں خیانت بالکل نہ کریں۔)
(مفہوم حدیث: ۵۸۷۸، باب حفظ السر، صحیح البخاری)
صحیح بخاری شریف کی صحیح اردو احادیث کو مزید پڑھنے کے لئے یہ لنک دیکھئے:۔
https://kitabfarosh.com/category/kitabfarsoh-blogs/sahi_bukhari_urdu_hadith_collection/
Featured products
New Year BooksOffer 2025
Original price was: ₨ 5930.00.₨ 4750.00Current price is: ₨ 4750.00.Ramzan Ul Mubarak Ki Behtareen Kitabein
Original price was: ₨ 4480.00.₨ 4030.00Current price is: ₨ 4030.00.مجموعہ حضرت تھانوی پیکیج
₨ 11100.00





