سونے سے پہلے آگ بجھا دینا ضروری ہے
حضرت ابو موسیٰ اشعری رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں: مدینہ منورہ میں ایک گھر، رات کے وقت سب گھر والوں سمیت جل کر راکھ ہوگیا۔ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کو جب خبر ملی تو آپ نے ارشاد فرمایا: یہ آگ تمہاری دشمن ہے، اس لئے جب بھی سونے کا اِرادہ کرو تو آگ بجھا دیا کرو۔ (آگ بجھانا بہت ضروری ہے اس میں کوتاہی اور غفلت نہیں ہونی چاہئے، دروازے کے کواڑ بند کرتے وقت اس بات کی بھی سونے سے پہلے تاکید کرلیں کہ گھر میں کوئی آگ جلتی نہ رہے )۔
(مفہوم حدیث: ۵۸۸۳، باب: لا تترک النار فی البیت عند النوم، صحیح البخاری)
صحیح بخاری شریف کی صحیح اردو احادیث کو مزید پڑھنے کے لئے یہ لنک دیکھئے:۔
https://kitabfarosh.com/category/kitabfarsoh-blogs/sahi_bukhari_urdu_hadith_collection/
Featured products
New Year BooksOffer 2025
Original price was: ₨ 5930.00.₨ 4750.00Current price is: ₨ 4750.00.Ramzan Ul Mubarak Ki Behtareen Kitabein
Original price was: ₨ 4480.00.₨ 4030.00Current price is: ₨ 4030.00.مجموعہ حضرت تھانوی پیکیج
₨ 11100.00





