نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کا پسینہ بھی بابرکت ہے

نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کا پسینہ بھی بابرکت ہے

حضرت اَنس رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے: حضرت اُم سلیم رضی اللہ تعالیٰ عنہا نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کے لئے چمڑے کا اِک ٹکڑا فرش پر بچھا دیتی تھیں اور آپ علیہ السلام اُس پر قیلولہ ( دوپہر کے وقت آرام) فرماتے۔

پھر جب آپ علیہ السلام بیدار ہوتے تو اُم سلیم آپ کے پسینے کو ایک شیشی میں جمع کرلیتیں۔ اور اس پسینے کو اپنی خوشبو کی شیشی میں ملا دیتی۔

جب حضرت اَنس بن مالک رضی اللہ عنہ کی وفات کا وقت قریب ہوا تو آپ نے وصیت کی کہ میرے حنوط ( وہ خوشبو جو مردے کے لئے کفن میں لگائی جاتی ہے) میں آپ علیہ السلام کی خوشبو ضرور ملائی جائے ( تاکہ برکت حاصل ہو)۔ پھر جب آپ کی وفات ہوئی تو آپ کے کفن پر وہی حنوط لگائی گئی جس میں آپ صلی اللہ علیہ وسلم کا پسینہ شامل تھا۔

(مفہوم حدیث : ۵۸۷۲، باب من زار قومًا ، صحیح البخاری)

صحیح بخاری شریف کی صحیح اردو احادیث کو مزید پڑھنے کے لئے یہ لنک دیکھئے:۔
https://kitabfarosh.com/category/kitabfarsoh-blogs/sahi_bukhari_urdu_hadith_collection/

Featured products

You May Also Like…

0
0
Your Cart
Your cart is emptyReturn to Shop