جنتی عورت اپنے خاوند کی شکر گزار ہوتی ہے

جنتی عورت اپنے خاوند کی شکر گزار ہوتی ہے

نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: مجھے جہنم کی آگ دکھائی گئی تو میں نے دیکھا کہ وہاں عورتیں زیادہ ہیں، ایسی عورتیں جو کفر کرتی ہیں۔ آپ نبی علیہ السلام سے پوچھا گیا: کیا وہ عورتیں اللہ کے ساتھ کفر کرتی تھیں؟ تو آپ نے فرمایا: ’’(نہیں بلکہ) شوہر کا کفر کرتی ہیں اور احسان نہیں مانتیں۔

(اکثر ایسا ہوتا ہے) کہ اگر تم ایک عورت سے ساری زندگی احسان کرتے رہو(اور اُس کا خوب خیال رکھو) پھر وہ ذرا سی کوئی بات تم میں دیکھیں (جو اُن کو پسند نہ ہو) تو کہہ دیتی ہیں: میرے ساتھ تم نے کبھی اچھا سلوک نہیں کیا۔

۔(حالانکہ ایسا نہیں ہونا چاہئے، مسلمان نیک عورت خاوند کا شکریہ ادا کرتی ہے اور اُس کے ساتھ ہر حال میں خوش رہتی ہے، خاوند کی ناشکری کرتے رہنا اور ہر وقت کی عادت بنا لینا عورت کو جہنم تک پہنچا دیتا ہے۔)۔

حوالہ: صحیح بخاری شریف (مفہوم حدیث)

صحیح البخاری شریف کی صحیح اردو احادیث کو مزید پڑھنے کے لئے یہ لنک دیکھئے:۔
https://kitabfarosh.com/category/kitabfarsoh-blogs/sahi_bukhari_urdu_hadith_collection/

Featured products

You May Also Like…

0
0
Your Cart
Your cart is emptyReturn to Shop