مسلم معاشرہ میں بھائی چارہ کا قیام
حضور نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: ’’تم میں سے کوئی شخص اُس وقت تک (کامل) مؤمن نہیں ہو سکتا جب تک کہ وہ اپنے (مسلمان) بھائی کے لئے اُسی چیز کو پسند نہ کرے جو اپنے لئے پسند کرتا ہے۔
۔(جس طرح ہر شخص اپنے لئے راحت اور خیر کو چاہتا ہے اسی طرح اگر اپنے مسلمان بھائیوں کے لئے بھی راحت اور خیر کو پسند کرے تو مسلمان معاشرہ میں مثالی بھائی چارہ قائم ہوگا جس کی نظیر پوری دنیا میں کہیں نہیں ملے گی۔)۔
حوالہ: صحیح بخاری شریف (مفہوم حدیث)
صحیح البخاری شریف کی صحیح اردو احادیث کو مزید پڑھنے کے لئے یہ لنک دیکھئے:۔
https://kitabfarosh.com/category/kitabfarsoh-blogs/sahi_bukhari_urdu_hadith_collection/
Featured products
New Year BooksOffer 2025
Original price was: ₨ 5930.00.₨ 4750.00Current price is: ₨ 4750.00.Ramzan Ul Mubarak Ki Behtareen Kitabein
Original price was: ₨ 4480.00.₨ 4030.00Current price is: ₨ 4030.00.مجموعہ حضرت تھانوی پیکیج
₨ 11100.00





