اچھی بات کہو یا پھرخاموش ہی رہو
حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ نے بیان کیا کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: جو شخص بھی اللہ اور آخرت کے دن پر ایمان رکھتا ہے اُس کو چاہئے (یہ نصیحت ہمیشہ یاد رکھے اور عمل کرے) اچھی بات کہے ، ورنہ خاموش رہے (غصہ میں اگر کوئی بری بات منہ سے نکالنی ہو تو اُ سے بہتر ہے خاموش ہو جائے یا کوئی بھی ایسا موقع جہاں پر نازیبا کلمات کی ادائیگی ضروری ہو تو مؤمن کو چاہئے کہ وہاں خاموش ہو جائے) اور جو کوئی بھی اللہ تعالیٰ اور آخرت پر ایمان رکھتا ہے وہ اپنے پڑوسی کو کبھی تکلیف نہ پہنچائے۔
(مفہوم حدیث: ۶۰۵۸، باب حفظ اللسان ، صحیح البخاری)
صحیح بخاری شریف کی صحیح اردو احادیث کو مزید پڑھنے کے لئے یہ لنک دیکھئے:۔
https://kitabfarosh.com/category/kitabfarsoh-blogs/sahi_bukhari_urdu_hadith_collection/
Featured products
New Year BooksOffer 2025
Original price was: ₨ 5930.00.₨ 4750.00Current price is: ₨ 4750.00.Ramzan Ul Mubarak Ki Behtareen Kitabein
Original price was: ₨ 4480.00.₨ 4030.00Current price is: ₨ 4030.00.مجموعہ حضرت تھانوی پیکیج
₨ 11100.00





