قرآن پڑھنے والوں سے محبت کرو
حضرت عبداللہ بن عمرو بن العاص رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں: مجھے عبداللہ بن مسعود (قاری القرآن) سے بہت محبت ہے (اور یہ محبت تب سے ہے) جب سے میں نے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کا اِک ارشاد سنا ہے۔ آپ صلی اللہ علیہ وسلم فرماتے تھے: قرآن مجید کو چار صحابہ سے حاصل کرنا( یہ کثرت سے قرآن پڑھنے والے اور یاد رکھنے والے حفاظ تھے) عبداللہ بن مسعود، سالم، معاذ اور اُبی بن کعب رضی اللہ تعالیٰ عنہم ۔
مفہوم حدیث : ۴۶۶۳، باب القراء ۃ من اصحاب النبی صلی اللّٰہ علیہ وسلم، صحیح البخاری
صحیح بخاری شریف کی صحیح اردو احادیث کو مزید پڑھنے کے لئے یہ لنک دیکھئے:۔
https://kitabfarosh.com/category/kitabfarsoh-blogs/sahi_bukhari_urdu_hadith_collection/
Featured products
New Year BooksOffer 2025
Original price was: ₨ 5930.00.₨ 4750.00Current price is: ₨ 4750.00.Ramzan Ul Mubarak Ki Behtareen Kitabein
Original price was: ₨ 4480.00.₨ 4030.00Current price is: ₨ 4030.00.مجموعہ حضرت تھانوی پیکیج
₨ 11100.00





