غسل کرنے میں کوئی جلدی نہیں

غسل کرنے میں کوئی جلدی نہیں

حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہ سے روایت ہے : حضرت عمر بن خطاب رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے سوال پوچھا: کیا کوئی شخص جنابت کی حالت میں سو سکتا ہے؟ (یعنی اگر کوئی شخص ناپاکی کی حالت میں ہو تو کیا یہ ضروری ہے کہ وہ رات کے وقت سونے سے پہلے غسل کرے یا پھر اس اِرادہ سے سو جائے کہ صبح اُٹھ کر نماز کے وقت غسل کرلے گا) تو آپ علیہ السلام نے ارشاد فرمایا: ہاں ! جنابت کی حالت میں بھی سو سکتے ہیں البتہ وضو کر کے سونا چاہئے (اور یہ بھی دھیان کرنا ہوگا کہ نماز فجر سے اتنی دیر پہلے بیدار ہو جائے کہ جماعت قضا نہ ہو جائے )

صحیح بخاری شریف کی صحیح اردو احادیث کو مزید پڑھنے کے لئے یہ لنک دیکھئے:۔
https://kitabfarosh.com/category/kitabfarsoh-blogs/sahi_bukhari_urdu_hadith_collection/

Featured products

You May Also Like…

0
0
Your Cart
Your cart is emptyReturn to Shop