بیت اللہ شریف مسلمانوں کا قبلہ ہے
حضرت ابن عباس رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں: نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم بیت اللہ کے اندر داخل ہوئے تو آپ نے خانہ کعبہ کے تمام گوشوں میں دُعا کی اور (یعنی جتنی دیر اندر رہے دُعا کرتے رہے اور اُس دن آپ نے بیت اللہ میں )نماز نہیں پڑھی، حتیٰ کہ آپ باہر تشریف لے آئے اور پھر جب آپ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم باہر آگئے تو آپ نے بیت اللہ شریف کے سامنے کھڑے ہو کردو رَکعتیں ادا فرمائیں اور اِرشاد فرمایا: یہی قبلہ ہے تمام مسلمانوں کا۔
صحیح بخاری شریف کی صحیح اردو احادیث کو مزید پڑھنے کے لئے یہ لنک دیکھئے:۔
https://kitabfarosh.com/category/kitabfarsoh-blogs/sahi_bukhari_urdu_hadith_collection/
Featured products
New Year BooksOffer 2025
Original price was: ₨ 5930.00.₨ 4750.00Current price is: ₨ 4750.00.Ramzan Ul Mubarak Ki Behtareen Kitabein
Original price was: ₨ 4480.00.₨ 4030.00Current price is: ₨ 4030.00.مجموعہ حضرت تھانوی پیکیج
₨ 11100.00





