شہید کی روح کا اکرام
علامہ قرطبی رحمہ اللہ نے یہ بات نقل کی ہے کہ جب بھی کسی بندے کی موت آتی ہے تو ملک الموت اس کی روح قبض کرتے ہیں، چاہے وہ کتنا ہی بڑا ولی، کتنا بڑا مقرب ہے اور کتنا ہی بڑا صاحب ِ روحانیت ہی کیوں نہ ہو…..۔
لیکن جب کسی شہید کی شہادت کا وقت آتا ہے تو اب رب العزت ملک الموت سے فرماتے ہیں،۔
ملک الموت! یہ بندہ میرے نام پر جان قربان کر رہا ہے، لہٰذا تو ذرا پیچھے ہٹ جا! اس کی روح میں خود قبض کروں گا….. لہٰذا شہید کی روح کو اللہ رب العزت خود قبض فرماتے ہیں…..(خطبات فقیر 20ص249)
کتاب کا نام: ایک ہزار پرتاثیر واقعات صفحہ 88۔
ایک ہزار پُرتاثیر واقعات
ایک ہزار پُرتاثیر واقعات
عبرت و نصیحت سے بھرپور دل کی دنیا بدلنے میں اکسیر اولیاء اللہ کے ارشاد فرمودہ دلچسپ و حیرت انگیز واقعات۔
0 Comments