طب نبوی
حضرت حسین بن علی رضوان اللہ علیہم سے روایت ہے :۔
میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو فرماتے سنا: بنفشہ کی فضیلت تیل پر ایسی ہے جیسے اسلام کی فضیلت تمام ادیان پر اور کاسنی کے پتوں میں کوئی پتہ نہیں ہوتا جس پر جنت کے پانی کا قطرہ نہ ہو….. (دل کی باتیں)
کتاب کا نام : ایک ہزار پرتاثیر واقعات صفحہ 72۔
ایک ہزار پُرتاثیر واقعات
ایک ہزار پُرتاثیر واقعات
عبرت و نصیحت سے بھرپور دل کی دنیا بدلنے میں اکسیر اولیاء اللہ کے ارشاد فرمودہ دلچسپ و حیرت انگیز واقعات۔
0 Comments