اللہ والوں کی رحمدلی
ایک چور ایک پرہیز گار کے گھر میں آیا….. بہت کچھ ڈھونڈا کچھ نہ پایا رنجیدہ ہو گیا پرہیز گار کو خبر ہوئی….. وہ کمبل جس پر وہ سوتا تھا چور کے راستے میں ڈال دیا تاکہ محروم نہ جائے…..
میں نے سنا ہے کہ خدا کے راستے کے جوانمردوں نے دشمنوں کا دل بھی نہیں دکھایاتجھے یہ مقام کب حاصل ہو گاتجھ کو دوستوں سے مخالفت ہے اور جھگڑا ہے…..(گلستان سعدی)
کتاب کا نام : ایک ہزار پرتاثیر واقعات صفحہ 61۔
ایک ہزار پُرتاثیر واقعات
ایک ہزار پُرتاثیر واقعات
عبرت و نصیحت سے بھرپور دل کی دنیا بدلنے میں اکسیر اولیاء اللہ کے ارشاد فرمودہ دلچسپ و حیرت انگیز واقعات۔