تین خاص باتیں
حضرت عمار رضی اللہ عنہ نے فرمایا: تین باتیں ایسی ہیں کہ اگر کسی شخص نے اِن تینوں پر عمل کرلیا تو گویا اُس نے ایمان مکمل کرلیا۔
پہلی بات یہ کہ اپنے نفس سے اِنصاف کرنا (یعنی نفس پر ظلم نہ کرنا ایسے اعمال کر کے جو جہنم میں لے جانے والے ہوں )
دوسری بات یہ کہ سلام کو عالم میں پھیلانا( یعنی ہر معروف و غیر معروف کو سلام کرنا)
تیسری بات یہ کہ تنگ دستی کی پرواہ کئے بغیر اللہ کی راہ میں خرچ کرنا۔
صحیح بخاری شریف کی صحیح اردو احادیث کو مزید پڑھنے کے لئے یہ لنک دیکھئے:۔
https://kitabfarosh.com/category/kitabfarsoh-blogs/sahi_bukhari_urdu_hadith_collection/
Featured products
New Year BooksOffer 2025
Original price was: ₨ 5930.00.₨ 4750.00Current price is: ₨ 4750.00.Ramzan Ul Mubarak Ki Behtareen Kitabein
Original price was: ₨ 4480.00.₨ 4030.00Current price is: ₨ 4030.00.مجموعہ حضرت تھانوی پیکیج
₨ 11100.00





