چار بڑے گناہوں سے خود کو بچائیے
حضرت اَنس رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے فرمایا: نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم سے کبیرہ گناہوں کے بارے میں پوچھا گیا، (کون کون سے ایسے گناہ ہیں جن سے دنیا و آخرت کا بہت بڑا نقصان ہوتا ہے)۔ آپ علیہ السلام نے ارشاد فرمایا: اللہ کے ساتھ کسی کو شریک ٹھہرانا، ماں باپ کی نافرمانی کرنا، ناحق کسی کو قتل کردینا اور جھوٹی گواہی دینا۔
۔(یہ گناہ معاشرہ میں بد امنی کا سبب ہیں، اِن گناہوں کے مرتکب کو بہت سخت سزا ملتی ہے اور بغیر توبہ کے کبھی معاف نہیں ہوتے)۔
(مفہوم حدیث: ۲۴۸۷، باب ما قیل فی شھادۃ الزور، صحیح البخاری)
صحیح بخاری شریف کی صحیح اردو احادیث کو مزید پڑھنے کے لئے یہ لنک دیکھئے:۔
https://kitabfarosh.com/category/kitabfarsoh-blogs/sahi_bukhari_urdu_hadith_collection/
Featured products
بوادر النوادر (3 جلد)۔
₨ 3190.00درس قرآن ڈیلکس ایڈیشن
₨ 8290.00