Words, Quotes, and Teachings of Mufti Taqi Usmani

حضرت مولانا مفتی تقی عثمانی صاحب دامت برکاتہم عصرِ حاضر کی ممتاز ترین اسلامی شخصیات میں شمار ہوتے ہیں۔ آپ ایک جید عالمِ دین، مفسر، مفتی، مصنف اور اسلامی معاشیات کے عالمی ماہر ہیں۔ کئی دہائیوں سے آپ کے دروس، خطبات، مضامین اور تصانیف دنیا بھر میں لاکھوں افراد کی علمی و فکری رہنمائی کر رہے ہیں۔ آپ کی تحریروں کا انداز نہایت سادہ، مؤثر اور دلوں پر اثر کرنے والا ہے، جس کی وجہ سے ہر عمر اور ہر طبقے کے لوگ ان سے فائدہ اٹھاتے ہیں۔

اس صفحے پر مفتی تقی عثمانی صاحب کے 400 سے زائد منتخب مضامین، نصیحتیں، واقعات، اصلاحی تحریریں اور فکر انگیز مضامین یکجا پیش کیے گئے ہیں۔ یہ ایک ایسا علمی و فکری خزانہ ہے جو دین، اخلاق، تربیت، معاشرت، عبادات اور روزمرہ زندگی کے بے شمار موضوعات پر قیمتی رہنمائی فراہم کرتا ہے۔

ہم آپ کو دعوت دیتے ہیں کہ ان مضامین کا مطالعہ کریں، اپنے اہلِ خانہ اور دوستوں تک پہنچائیں، اور اس عظیم علمی سرمایہ سے زیادہ سے زیادہ فائدہ حاصل کریں۔ اگر آپ کو کوئی مضمون پسند آئے تو اسے دوسروں کے ساتھ ضرور شیئر کریں تاکہ علمِ نافع کی یہ روشنی مزید لوگوں تک پہنچ سکے۔

الحمد للہ! یہ تمام مواد آپ کے لیے بالکل مفت دستیاب ہے اور ہماری کوشش ہے کہ اس علمی ورثے کو زیادہ سے زیادہ لوگوں تک پہنچایا جائے۔

 

تمام مضامین

اس حصے میں اس موضوع سے متعلق تمام مضامین ترتیب کے ساتھ پیش کیے گئے ہیں۔ اپنی دلچسپی کا عنوان منتخب کریں اور مکمل مضمون پڑھیں۔

No posts found in this category.

اچھا خواب دھوکے میں نہ ڈالے

اچھا خواب دھوکے میں نہ ڈالے (ملفوظات شیخ الاسلام حضرت مولانا مفتی محمد تقی عثمانی مدظلہ العالی)۔ ارشاد فرمایا کہ ہمارے طبقے میں ایک بڑی تعداد ہے جو خوابوں ہی کے پیچھے پڑی ہے۔دن رات یہی فکر ہے کہ کوئی اچھا خواب آ جائے۔ اسی کو منتہائے مقصود سمجھا ہوا ہے ، حالانکہ یہ...

خواب حجت ِ شرعی نہیں

خواب حجت ِ شرعی نہیں (ملفوظات شیخ الاسلام حضرت مولانا مفتی محمد تقی عثمانی مدظلہ العالی)۔ ارشاد فرمایا کہ یہ بات سمجھ لینی چاہئے کہ اگر خواب میں حضور صلی اللہ علیہ وسلم کی زیارت ہو گئی تو اس کا حکم یہ ہے کہ چونکہ حضور صلی اللہ علیہ وسلم کا فرمان ہے کہ جو کوئی مجھے...

خواب دیکھنے والا کیا کرے ؟

خواب دیکھنے والا کیا کرے ؟ (ملفوظات شیخ الاسلام حضرت مولانا مفتی محمد تقی عثمانی مدظلہ العالی)۔ حضرت ابو قتادہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ حضور اقدس صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا کہ اچھا خواب اللہ تعالیٰ کی طرف سے ہوتا ہےاور برا خواب شیطان کی طرف سے ہوتا ہے۔...

حسد کاچوتھاعلاج

حسد کاچوتھاعلاج (ملفوظات شیخ الاسلام حضرت مولانا مفتی محمد تقی عثمانی مدظلہ العالی)۔ بزرگوں نے لکھا ہے کہ جب دل میں دوسرے کی نعمت دیکھ کر حسد اور جلن پیدا ہو تو اس کا ایک علاج یہ بھی ہے کہ تنہائی میں بیٹھ کر اللہ تعالیٰ سے اس کے حق میں دعا کرے کہ یا اللہ ، یہ نعمت جو...

No Results Found

The page you requested could not be found. Try refining your search, or use the navigation above to locate the post.

0
0
Your Cart
Your cart is emptyReturn to Shop