A Trustworthy Bookstore – KitabFarosh: Valuing Customers Who Love Books
یہ ہمارے ایک محترم گاہک ہیں، جو باقاعدگی سے کتابیں منگواتے ہیں اور ہمیشہ وقت پر ادائیگی کرتے ہیں۔ ایسے لوگ ہمارے لیے بےحد قابلِ قدر ہیں، کیونکہ آج کے دور میں جو کتابوں پر دل کھول کر خرچ کرتے ہیں، وہ یقیناً اپنی شخصیت کو سنوارنے اور علم کی روشنی سے منور کرنے کی جستجو رکھتے ہیں۔
انہوں نے ہمیں دعا دی اور آئندہ بھی آرڈر کرنے کا یقین دلایا۔
آپ بھی ہماری ویب سائٹ KitabFarosh.com کا وزٹ کریں اور اپنی پسندیدہ کتابیں گھر بیٹھے منگوائیں۔
یاد رکھیں، کتابیں آپ کے گھر تک پہنچنے کے لیے بے تاب ہیں، کوئی بہانہ نہیں چلے گا۔
بوادر النوادر (3 جلد)۔
بوادر النوادر (3 جلد)۔
بوادر النوادر” ایک نایاب علمی مجموعہ ہے جس میں حکیم الامت حضرت مولانا اشرف علی تھانوی رحمہ اللہ تعالیٰ نے قرآن، حدیث، فقہ، تصوف اور عقائد میں سے اہم اور ادق موضوعات پر تفصیل سے روشنی ڈالی ہے۔ یہ کتاب علماء اور طلباء کے لیے نہایت مفید ہے کیونکہ اس میں کئی ایسے مشکل مسائل کا حل بیان کیا گیا ہے جن کو عام طور پر ناممکن سمجھا جاتا تھا ۔ اور کئی ایسے مسائل بھی جن کو پہلی مرتبہ زیر بحث لایا گیا اور حل پیش کیا گیا ۔
0 Comments