سفینۃ النجات

سفینۃ النجات

سفینۃ النجات فی ذکر مناقب السادات ۔ اس کتاب میں نہایت عمدہ طریقے سے آپ صلی اللہ علیہ وسلم کے اھل بیت کرام اور سادات عظام کے فضائل، خصوصیات بنی فاطمہ، حضرات صحابہ وصلحائے امت کی نظروں میں اہل بیت کا احترام بیان کیا گیا ہے ۔

اس کے ساتھ اکابر اہل بیت کے تفصیلی حالات، نادر حکایات، کشف و کرامات اور علمی صلاحیتوں کے قابل قدر اور قابل مطالعہ واقعات بہت دلچسپ انداز میں تحریر کئے گئے ہیں ۔

از مولانا مفتی مرغوب احمد لاجپوری رحمہ اللہ تعالیٰ ۔ مطبوعہ زمزم پبلشرز کراچی پاکستان ۔

 700.00

🚚 Fast Delivery Across Pakistan
🔐 Secure Advance Payment
⭐ Trusted Bookstore
💬 Order on WhatsApp

Out of stock

سفینۃ النجات

سفینۃ النجات فی ذکر مناقب السادات ۔ اس کتاب میں نہایت عمدہ طریقے سے آپ صلی اللہ علیہ وسلم کے اھل بیت کرام اور سادات عظام کے فضائل، خصوصیات بنی فاطمہ، حضرات صحابہ وصلحائے امت کی نظروں میں اہل بیت کا احترام بیان کیا گیا ہے ۔

اس کے ساتھ اکابر اہل بیت کے تفصیلی حالات، نادر حکایات، کشف و کرامات اور علمی صلاحیتوں کے قابل قدر اور قابل مطالعہ واقعات بہت دلچسپ انداز میں تحریر کئے گئے ہیں ۔

از مولانا مفتی مرغوب احمد لاجپوری رحمہ اللہ تعالیٰ ۔ مطبوعہ زمزم پبلشرز کراچی پاکستان ۔

Additional information

Weight0.408 kg
Binding Type

Hard Cover

Number of Pages

260

Delivery Time

5-7 Working Days

Paper Quality

Fine

Published By

Zam Zam Publishers

Shipping Charges

FREE

Written By

Molana Mufti Marghoob Ahmad Lajpuri

KEEP EXPLORING

Explore More Islamic Book Categories

Find thousands of books from your favourite categories.

📚 More Than 2000+ Books Available Across Multiple Categories

0
0
Your Cart
Your cart is emptyReturn to Shop