مفصل و مدلل عقائد
مفصل و مدلل عقائد
اہلسنت والجماعت کے عقائد کا تفصیلی جائزہ ۔ مع دلائل و تحقیق
از مولانا عزیز الرحمن حقانی ۔ مقدمہ از قاطع الشرک والبدعۃ مفتی سجاد الحجابی حفظہ اللہ تعالیٰ
مطبوعہ برکی اسلامی کتب خانہ ڈیرہ اسماعیل خان
₨ 3420.00
🚚 Fast Delivery Across Pakistan
🔐 Secure Advance Payment
⭐ Trusted Bookstore
💬 Order on WhatsApp
Out of stock
عقائد اھلسنت والجماعۃ کی بہت ساری کتابیں موجود تھیں لیکن ان سے صرف اہل علم ہی استفادہ کرسکتے تھے ۔ ایسی صورتحال میں مولانا عزیز الرحمن حقانی صاحب نے ایک ایسا مجموعہ تیار کیا جس میں علمائے دیوبند، علمائے اھلسنت والجماعۃ کے عقائد و نظریات کو تفصیلا جمع کیا ہے ۔
اور لوگوں کے ذہنوں سے فتنہ مودودیت، انکار حدیث، غیر مقلدیت، بریلویت اور مماتیت وغیرہ نکالنے کے لئے ایسا عام فہم علمی ذخیرہ تیار کیا ہے کہ عوام الناس کے لئے بھی تفصیلی عقائد جاننا آسان ہوجائے ۔
اسی بات کے پیش نظر آسان فہم، عقلی دلائل اور مثالوں سے جلد مطمئن کرنے والی باتیں اس میں شامل کی گئی ہے ۔
اس کتاب کی بڑی خصوصیت یہ ہے کہ ہر مسئلہ کی وضاحت کے لئے مختلف مثالیں اور صورتیں بنائی گئی ہیں ۔
نیز کتاب میں بحث ایمان، حدوث روح و مادہ، صفات باری تعالیٰ اور صفات و متشابہات کی تفصیلی بحث کی گئی ہے ۔
معرکۃ الآراء مسائل مثلاً تقلید، علم الغیب، حاضر ناظر، مختار کل، عذاب قبر، حیات النبی بعد الوفات، ثبوت تصوف و تزکیہ، شرک اور بدعات پر مفصل اور مدلل بحث کی گئی ہے جو کہ سیف قاطع ثابت ہوگی ۔
خصوصاً عصمت انبیائے کرام کے لئے تمام اسرائیلی روایات اور واقعات اور ان پر اشکالات کے جوابات ذکر کئے گئے ہیں ۔
عقیدہ حیات النبی پر مفصل دلائل اور اکابر کے اقوال اور محدثین ومفسرین کے اقوال سے بے غبار تشریح کی گئی ہے ۔
عقائد اسلام اور فرقہ وارانہ نظریات کا تقابلی خاکہ بھی پیش کردیا گیا ہے ۔
کتاب واٹس ایپ کے ذریعے آرڈر کرنے کے لیے اس لنک کو کھولیں۔
https://wa.me/p/9112299005477707/923450345581
Additional information
| Weight | 2.584 kg |
|---|---|
| Number of Pages | Total 1495 |
| Binding Type | Hard Cover |
| Delivery Time | 5-7 Working Days |
| Paper Quality | Good |
| Published By | Barki Islami Kutab Khana |
| Shipping Charges | FREE |
| Written By | Molana Aziz u Rehman Haqani |
| Volume/Jild | 2 Jild |
| Printing | Fine Quality with 2 Color prints |
KEEP EXPLORING
Explore More Islamic Book Categories
Find thousands of books from your favourite categories.
📚 More Than 2000+ Books Available Across Multiple Categories
MORE BOOKS
You May Also Like These Books
Explore more useful books related to your interest.















