مرنے والوں سے ملاقات
مرنے والوں سے ملاقات
ایک ایسی دلچسپ کتاب جو کہ آخرت کی فکر پیدا کرتی ہے ۔
مع رسالہ : دنیا کے اُس پار (مفتی تقی عثمانی)۔
مرنے والوں سے خواب میں ملاقات کے لئے وظائف بھی شامل ہیں ۔
₨ 990.00
🚚 Fast Delivery Across Pakistan
🔐 Secure Advance Payment
⭐ Trusted Bookstore
💬 Order on WhatsApp
3 in stock
اس کتاب کے واقعات ہماری توجہ آخرت اور اللہ تعالیٰ کی محبت و رحمت کی طرف مبذول کرواتے ہیں کہ اے انسانو! دنیا کی چند روزہ زندگی میں اللہ تعالیٰ کو راضی کر لو ۔ تاکہ ہمیشہ ہمیشہ کی کامیابی حاصل ہوسکے۔
اس کتاب میں علامہ ابن ابی الدنیا رحمہ اللہ تعالیٰ کے عربی رسالہ "من عاش بعد الموت" کا اردو ترجمہ بھی شامل ہے ۔
نیز شیخ الاسلام حضرت مولانا مفتی محمد تقی عثمانی دامت برکاتہم العالیہ کا رسالہ "دنیا کے اُس پار" بھی شامل ہے ۔
نیز اس میں مرنے والوں کے خواب میں آنے کے واقعات بیان کئے گئے ہیں ۔ کئی لوگوں کو بزرگوں کی زیارت اُنکے مرنے کے بعد ہوتی ہے اور آخرت کے احوال میں کچھ کریمانہ اور مشفقانہ باتیں معلوم ہوتی ہیں جو کہ اس کتاب میں جمع ہیں ۔
اسی مناسبت سے عالم برزخ، خواب اور فن تعبیر، خواب میں نبی علیہ السلام کی زیارت اور اسکے لئے مختلف اعمال و اذکار نیز درود شریف کی برکت سے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی خواب میں زیارت جیسے اہم عنوانات بھی اس کتاب میں شامل کئے گئے ہیں ۔
یاد رکھئے یہ کتاب صرف مرنے والوں سے ملاقات پر مبنی خوابوں کا مجموعہ نہیں بلکہ اس میں موجود ہر خواب ہمیں خواب غفلت سے بیدا کرنے کے لئے ہے ۔
یہ کتاب واٹس ایپ پر آرڈر کرنے کے لئے یہ لنک وزٹ کریں
https://wa.me/p/5969429026448605/923450345581
Additional information
| Weight | 0.616 kg |
|---|---|
| Binding Type | Hard Cover |
| Number of Pages | 528 |
| Delivery Time | 5-7 Working Days |
| Paper Quality | Normal |
| Published By | Taleefat e Ashrafia |
| Shipping Charges | FREE |
| مجموعہ افادات | حضرت علامہ ابن ابی الدنیا رحمہ اللہ |
| تاثرات | حضرت مولانا اللہ وسایا صاحب مد ظلہ |
| Written By | Qari Muhammad Ishaq Multani DB |
KEEP EXPLORING
Explore More Islamic Book Categories
Find thousands of books from your favourite categories.
📚 More Than 2000+ Books Available Across Multiple Categories
MORE BOOKS
You May Also Like These Books
Explore more useful books related to your interest.













