ترغیب ۔ قاسم علی شاہ
ترغیب ۔ قاسم علی شاہ
قاسم علی شاہ کی ایک ایسی کتاب جو فکر و عمل پر ابھارتی ہے ۔ جوں جوں یہ کتاب پڑھتے جائیں زندگی کے بارہ میں تفہیم میں اضافہ ہوتا جائے گا ۔ یہ مختصر مجموعہ مضامین زندگی کے مختلف پہلوؤں کو روشن کرکے بہتر اور کامیاب زندگی کی طرف رہنمائی کرتا ہے ۔
₨ 530.00
🚚 Fast Delivery Across Pakistan
🔐 Secure Advance Payment
⭐ Trusted Bookstore
💬 Order on WhatsApp
1 in stock
اس کتاب "ترغیب" میں شامل ہر مضمون فکر و عمل کا نیا دریچہ وا کرتا ہے ۔ یاد رکھیں کہ ہدف کے حصول کے لئے زاویہ نظر اور عمل کی سمت کا درست ہونا ضروری ہے ۔ اس طرح ہم اپنی منزل کے زیادہ قریب ہوتے ہیں ۔
یہ کتاب اپنے کام سے محبت کرنے کا گر سکھاتی ہے ۔ اس سے استعداد بڑھتی ہے اور کام بہتر انداز میں کرنے کا طریقہ معلوم ہوتا ہے ۔
قاسم علی شاہ صاحب نے اس کتاب میں بڑے مؤثر انداز میں اپنی بات دوسروں تک پہنچانے کے نہایت اہم اور کارآمد طریقے درج کئے ہیں ۔ اس میں شامل ہر مضمون زندگی کے اہم پہلو پر روشنی ڈالتا ہے مثلاً رہنما کی ضرورت، کامیابی کی تیاری، تربیت کا فقدان اور فاتح کون بنتا ہے جیسے اہم مضامین جو کہ سب مل کر آپکے لئے موٹیویشنل دوست بن جاتے ہیں ۔
یہ کتاب آپکی زندگی کا رخ بدل دے گی ۔ کامیابی کی طرف اگر آپ چل رہے ہیں تو یہ آپکی رفتار کو بڑھا کر اس ٹریک پر پہلے سے زیادہ تیز چلائے گی ۔
یہ کتاب واٹس ایپ پر آرڈر کرنے کے لئے یہ لنک وزٹ کریں
https://wa.me/p/6192529467466439/923450345581
Additional information
| Weight | 0.282 kg |
|---|---|
| Binding Type | Hard Cover |
| Number of Pages | 139 |
| Delivery Time | 5-7 Working Days |
| Paper Quality | Normal |
| Published By | Qasm Ali Shah |
| Shipping Charges | FREE |
| Written By | Qasm Ali Shah |
| Publishing date | February 2019 |
KEEP EXPLORING
Explore More Islamic Book Categories
Find thousands of books from your favourite categories.
📚 More Than 2000+ Books Available Across Multiple Categories
MORE BOOKS
You May Also Like These Books
Explore more useful books related to your interest.











