دجالی فتنہ کے نمایاں خط وخال

دجالی فتنہ کے نمایاں خط وخال

تصنیف: مولانا سید مناظر احسن گیلانی رحمہ اللہ تعالیٰ

تحقیق جدید از شیخ الاسلام مفتی محمد تقی عثمانی مدظلہ العالی

مطبوعہ ادارہ تالیفات اشرفیہ ۔

 550.00

🚚 Fast Delivery Across Pakistan
🔐 Secure Advance Payment
⭐ Trusted Bookstore
💬 Order on WhatsApp

4 in stock

مولانا سید مناظر احسن گیلانی رحمہ اللہ تعالیٰ لکھتے ہیں کہ سورۃ الکھف کے مطالعہ اور مراقبہ کے وقت جن مضامین اور خیالات کی طرف ذہن کو منتقل کیا گیا ہے وہی مضامین آپکے سامنے تحریری شکل میں اس کتاب میں پیش ہورہے ہیں ۔

یہ درحقیقت سورۃ الکھف کی تفسیر نہیں ہے کیونکہ فن تفسیر کی اصطلاحی خصوصیات سے یہ کتاب خالی ہی ہوگی ۔ اس میں قصے ہیں نہ روایات ۔ نہ مفسرین کے اقوال سے اس کتاب کی ضخامت بڑھائی گئی ہے ۔ اسی طرح اپنا حسن ظن تو یہی ہے کہ کھلے کھلے صاف واضح نتائج قرآنی الفاظ سے چونکہ نکالے گئے ہیں اس لئے تاویل بھی نہیں کہا جا سکتا ۔

کچھ بھی ہو، ازالہ اشتباہ کے لئے اپنی اس ناچیز خدمت کو "تذکیر بالقرآن" کا نام دیتا ہوں ۔

گویا یہ تذکیر سورۃ الکھف ہے ۔

یہ کتاب واٹس ایپ پر آرڈر کرنے کے لئے یہ لنک وزٹ کریں
https://wa.me/p/5848354985247773/923450345581

Additional information

Weight0.364 kg
Binding Type

Hard Cover

Number of Pages

304

Delivery Time

5-7 Working Days

Paper Quality

Normal

Published By

Taleefat e Ashrafia

Shipping Charges

FREE

تحقیق جدید

Sheikh UL Islam Hazrat Maulana Mufti Muhammad Taqi Usmani Sahib

مرتب

Hazrat Maulana Ghulaam Muhammad Sahib RA

Written By

Hazrat Maulana Sayyad Manazir Ahsan Geelani RA

KEEP EXPLORING

Explore More Islamic Book Categories

Find thousands of books from your favourite categories.

📚 More Than 2000+ Books Available Across Multiple Categories

0
0
Your Cart
Your cart is emptyReturn to Shop