خیر الہدایہ جلد سوم
خیر الہدایہ جلد سوم
عالمیہ سال اول بنات کے وفاقی نصاب کے عین مطابق
مکمل متن اعراب کے ساتھ اور بین السطور ترجمہ ہر لفظ کے ساتھ ۔
مطبوعہ ادارہ تالیفات اشرفیہ
₨ 1650.00
🚚 Fast Delivery Across Pakistan
🔐 Secure Advance Payment
⭐ Trusted Bookstore
💬 Order on WhatsApp
4 in stock
ادارہ تالیفات اشرفیہ نے پہلی مرتبہ ھدایہ کے نصاب للبنات کو وفاقی طرز کے مطابق شائع کیا ہے ۔
یعنی اس میں درجہ عالمیہ سال اول کا مکمل نصاب شامل ہے ۔
کتاب النکاح سے لے کر کتاب الاَیمان تک ہدایہ کی شرح ۔
اس کی سب سے بڑی خصوصیت یہ ہے کہ آسان ترین اردو شرح ہے ۔
مکمل متن اعراب کے ساتھ دیا گیا ہے
اوربین السطور ترجمہ یعنی ہر لفظ کے نیچے اُسکا ترجمہ شامل ہوجاتا ہے ۔
نیز اس کتاب کے شروع میں ایک بہت ہی قیمتی رسالہ "ہدایہ آپ کیسے پڑھائیں" از مفتی تقی عثمانی صاحب ۔ شامل کردیا گیا ہے ۔
ملتان کے بڑے بڑے علمائے کرام مولانا ازھر صاحب استاذ الحدیث جامعہ خیرالمدارس، مولانا محمد اکبر صاحب شیخ الحدیث جامعہ قاسم العلوم اور مولانا مفتی عنایت الکریم صاحب شیخ الحدیث جامعہ رحیمیہ نے اس کتاب پر تقریظ بھی لکھی ہے ۔ جس سے اس کتاب کی اہمیت کو چار چاند لگ گئے ۔
یہ کتاب واٹس ایپ پر آرڈر کرنے کے لئے یہ لنک وزٹ کریں
https://wa.me/p/5805491389534475/923450345581
Additional information
| Weight | 1.312 kg |
|---|---|
| Binding Type | Hard Cover |
| Number of Pages | 864 |
| Delivery Time | 5-7 Working Days |
| Paper Quality | Normal |
| Published By | Taleefat e Ashrafia |
| Shipping Charges | FREE |
| تقاریظ | Hazrat Maulana Muhammad Akbar Sahib HA |
| از افادات | Sheikh UL Islam Hazrat Maulana Mufti Muhammad Taqi Usmani Sahib |
| Written By | Qari Muhammad Ishaq Multani DB |
KEEP EXPLORING
Explore More Islamic Book Categories
Find thousands of books from your favourite categories.
📚 More Than 2000+ Books Available Across Multiple Categories
MORE BOOKS
You May Also Like These Books
Explore more useful books related to your interest.













