تفسیر حل القرآن
تفسیر حل القرآن
قرآن کریم کی جامع ونایاب تفسیر ۔ قدیم و جدید اعتراضات اور ادیان باطلہ کا لاجواب علمی رد اور بہت سی امتیازی خصوصیات کی حامل مستند تفسیر ۔
جسے حکیم الامت مجدد وقت حضرت تھانوی رحمہ اللہ تعالیٰ نے حرفاً حرفاً پڑھا اور تصدیق ثبت فرمائی ۔
مصنف: مولانا حبیب احمد کیرانوی رحمہ اللہ تعالیٰ
₨ 3900.00
🚚 Fast Delivery Across Pakistan
🔐 Secure Advance Payment
⭐ Trusted Bookstore
💬 Order on WhatsApp
3 in stock
حکیم الامت مجدد الملت حضرت مولانا اشرف علی تھانوی رحمہ اللہ تعالیٰ لکھتے ہیں:۔
میں نے اس تفسیر کو شروع سے آخر تک حرفاً حرفاً دیکھا ہے ۔ اس میں یہ خصوصیات ہیں ۔
۔1۔ ترجمہ سلیس و شگفتہ ہے جس میں لغت ومحاورہ کی کافی رعایت ہے ۔ زبان نہ بازاری ومبتذل ہے نہ محض کتابی ۔
۔2۔ تفسیر نہ اتنی مختصر ہے کہ مقصود میں مخل ہو ۔ نہ ایسی طویل ہے کہ ناظرین کے لئے ممل ہے ۔
۔3۔ تفسیر کی تقریر ایسے انداز سے کی گئی ہے کہ اس سے اجزاء قرآنیہ میں نہایت لطیف ارتباط بھی ظاہر ہوگیا ۔
۔4۔ طلبہ کے لئے اکثر ترکیب و تقدیر کی طرف مواقع ضرورت میں اشارہ ہے ۔ مگر چونکہ زیادہ تر مقصود اس تفسیر سے عوام کا افادہ تھا اس لئے اس کا التزام نہیں کیا گیا ۔
۔5۔ کہیں کہیں مجھ کو اختلاف بھی ہوا جس میں بعد کو اتفاق ہوا ۔
۔6۔ بعض جگہ میرے حواشی ملیں گے جن سے میرا جوش وجد ظاہر ہوگا جو غایت استحسان سے ناشی ہوا ۔
۔7۔ مترجم نے بعض مسائل میں دوسرے مجتہدین کے قول کو ترجیح دی ہے ۔
۔8۔ بعض توجہیات میں مترجم متفرد ہیں مگر چونکہ قواعد عربیہ وشرعیہ سے خروج نہیں کیا اس لئے اس پر نکیر نہیں ۔
۔9۔ بعض فرق باطلہ کے تمسکات کا موقع حاجت میں جواب بھی دیا گیا ہے اور جواب بھی بہت دلپذیر ہے ۔
یہ کتاب واٹس ایپ پر آرڈر کرنے کے لئے یہ لنک وزٹ کریں
https://wa.me/p/5473058702806328/923450345581
Additional information
| Weight | 3.526 kg |
|---|---|
| Binding Type | Hard Cover |
| Number of Pages | 1484 |
| Delivery Time | 5-7 Working Days |
| Paper Quality | Normal |
| Published By | Taleefat e Ashrafia |
| Shipping Charges | FREE |
| مفسر کا نام:۔ | حضرت مولانا حبیب احمد کیرانوی رحمہ اللہ |
KEEP EXPLORING
Explore More Islamic Book Categories
Find thousands of books from your favourite categories.
📚 More Than 2000+ Books Available Across Multiple Categories
MORE BOOKS
You May Also Like These Books
Explore more useful books related to your interest.












