پچاس مثالی شخصیات
پچاس مثالی شخصیات
دارالعلوم دیوبند کی مشہور و معروف پچاس مثالی شخصیات ۔
از رشحات قلم حکیم الاسلام حضرت مولانا قاری محمد طیب صاحب قاسمی رحمہ اللہ تعالیٰ ۔
₨ 520.00
🚚 Fast Delivery Across Pakistan
🔐 Secure Advance Payment
⭐ Trusted Bookstore
💬 Order on WhatsApp
9 in stock
اس کتاب میں دارالعلوم دیوبند کی پچاس مثالی شخصیات یعنی وہ اکابر علمائے دیوبند جو شروع میں اس عظیم مدرسہ میں زیر تربیت رہے ۔ اُنکے حالات اور مختصر سوانح جمع کئے گئے ہیں جو کہ قابل رشک بھی ہیں اور لائق عمل بھی ہیں ۔
اس کتاب کے متعلق شیخ الاسلام حضرت مولانا مفتی محمد تقی عثمانی لکھتے ہیں:۔
۔" حضرت قاری طیب صاحب قاسمی رحمہ اللہ تعالیٰ کا زندگی میں جن بزرگوں اور معاصر علمائے کرام سے تعلق رہا اور جو انکی زندگی میں ہی آخرت کی منزل کی طرف روانہ ہوئے تو آپ نے اپنی طبعی تاثرات و مشاہدات ماہنامہ "دارالعلوم دیوبند" اور "القاسم" میں اور دیگر کتب میں تحریر فرمائے ۔
خصوصاً آپ نے اکابر و اساتذہ اور معاصر علمائے کرام کے حالات و خدمات وغیرہ کا جو تذکرہ لکھا ہے ان میں سے انتخاب کرکے "پچاس مثالی شخصیات" کے عنوان سے برادر مکرم جناب حافظ محمد اکبر شاہ نے حضرت کے یہ شذرات یکجا کتابی شکل میں جمع فرمادئیے ہیں ۔ یہ ایک لائق تحسین کام ہے"۔
یہ کتاب واٹس ایپ پر آرڈر کرنے کے لئے یہ لنک وزٹ کریں
https://wa.me/p/5836910093059924/923450345581
Additional information
| Weight | 0.258 kg |
|---|---|
| Binding Type | Hard Cover |
| Number of Pages | 184 |
| Delivery Time | 5-7 Working Days |
| Paper Quality | Normal |
| Published By | Taleefat e Ashrafia |
| Shipping Charges | FREE |
| Written By | Qari Muhammad Tayyab Sahb RA |
KEEP EXPLORING
Explore More Islamic Book Categories
Find thousands of books from your favourite categories.
📚 More Than 2000+ Books Available Across Multiple Categories
MORE BOOKS
You May Also Like These Books
Explore more useful books related to your interest.











