بدنظری کی تباہ کاریاں
بدنظری کی تباہ کاریاں
بدنظری کے تباہ کن نقصانات و سانحات ۔ اور اس کتاب میں اللہ والوں کی تاثیر نظر کے ایمان افروز واقعات بھی شامل ہیں ۔
از افادات : عارف باللہ حضرت مولانا شاہ حکیم محمد اختر رحمہ اللہ تعالیٰ ودیگر اکابر اولیاء اللہ ۔
₨ 690.00
🚚 Fast Delivery Across Pakistan
🔐 Secure Advance Payment
⭐ Trusted Bookstore
💬 Order on WhatsApp
1 in stock
اللہ تعالیٰ کی عظیم نعمتوں میں سے ایک آنکھ بھی ہے ۔ جس میں اللہ تعالیٰ نے اپنی نورانیت کا ایک ذرہ عطا فرمایا ہے ۔ جس سے دنیا روشن ہوتی ہے ۔
آنکھ کے ذریعے قرآن کریم کی تلاوت کی جائے ۔ والدین کی خوب زیارت کی جائے ۔ بیت اللہ کو دیکھا جائے ۔ دنیا میں پھیلے قدرت کے شاھکار مناظر دیکھے جائیں ۔ آنکھ جیسی عظیم نعمت عطا فرمانے کے بعد اللہ تعالیٰ کا یہ مطالبہ ہے کہ اسکا استعمال شرعی حدود میں رہ کر کیا جائے ۔ یہی امر انسان کی صحت اور طبیعت کے لئے بھی سلامتی کا باعث ہے ۔
بدنظری روح و جسم کے لئے ایک سنگین زہر ہے ۔ ہزاروں لوگ اس زہر سے اپنی زندگی برباد کرچکے ہیں ۔ اسکی وجہ سے صحت تباہ ہوجاتی ہے اور دنیا میں فوری سزا اس گناہ کے مرتکب کو مل جاتی ہے ۔
اس کتاب میں بدنظری بچنے کی تدبیریں اور اس روحانی مرض کا علاج تجویز کیا گیا ہے ۔ نیز نوجوانوں کو ترغیب دلانے کے لئے حفاظت نظر کے فائدے اور فضیلتیں بتائی گئی ہیں ۔
یہ کتاب واٹس ایپ پر آرڈر کرنے کے لئے یہ لنک وزٹ کریں
https://wa.me/p/5655941484524256/923450345581
Additional information
| Weight | 0.416 kg |
|---|---|
| Binding Type | Hard Cover |
| Number of Pages | 288 |
| Delivery Time | 5-7 Working Days |
| Paper Quality | Fine, Good |
| Published By | Taleefat e Ashrafia |
| Shipping Charges | FREE |
| Written By | Qari Muhammad Ishaq Multani DB |
KEEP EXPLORING
Explore More Islamic Book Categories
Find thousands of books from your favourite categories.
📚 More Than 2000+ Books Available Across Multiple Categories
MORE BOOKS
You May Also Like These Books
Explore more useful books related to your interest.











