اوراد فضلیہ

اوراد فضلیہ

ہر قسم کی مشکلات اور مصائب سے حفاظت کیلئے قرآن و حدیث کی دعاؤں کا مقبول وظیفہ

 150.00

🚚 Fast Delivery Across Pakistan
🔐 Secure Advance Payment
⭐ Trusted Bookstore
💬 Order on WhatsApp

1 in stock

یہ کتابچہ "اوراد فضلیہ" شیخ المشائخ حضرت مولانا عبدالغفور العباسی مہاجر مدنی رحمہ اللہ تعالیٰ کی معروف و مقبول کتاب ہے جو قرآن و حدیث کی مستند و مجرب دعاؤں پر مشتمل ہے ۔ جسکا معمول اخروی نعمتوں کے علاوہ دنیاوی مصائب و مشکلات اور امراض کے لئے نہایت نافع ہے ۔

اسکے آخر میں ختم خواجگان، دعا، طریقہ ایصال ثواب اور طریقہ ذکر اسم ذات جیسی مفید ہدایات کا اضافہ کردیا گیا جو یقیناً طالبین و سالکین کے لئے بہت نافع ہے ۔

یہ کتاب واٹس ایپ پر آرڈر کرنے کے لئے یہ لنک وزٹ کریں
https://wa.me/p/5701539749935808/923450345581

Additional information

Weight0.034 kg
Binding Type

Card Cover

Number of Pages

96

Delivery Time

5-7 Working Days

Paper Quality

Fine

Published By

Taleefat e Ashrafia

Shipping Charges

FREE

Written By

Sheikh Abdul Ghafoor ul Abassi Almadni

KEEP EXPLORING

Explore More Islamic Book Categories

Find thousands of books from your favourite categories.

📚 More Than 2000+ Books Available Across Multiple Categories

0
0
Your Cart
Your cart is emptyReturn to Shop