تذکرہ سلاطین علم

تذکرہ سلاطین علم

مشاہیرِ اسلام کی علم دوستی علمی شغف و ادب، حق گوئی و استقامت اور عشقِ رسولﷺکا ایمان افروز تذکرہ

 710.00

🚚 Fast Delivery Across Pakistan
🔐 Secure Advance Payment
⭐ Trusted Bookstore
💬 Order on WhatsApp

Out of stock

مولانا غلام اکبر لاشاری صاحب نے ہزاروں صفحات کی  ورق گردانی کے بعد یہ نقوش و آثار کو ایک علمی روحانی، تحقیقی اور قیمتی خزانے کی شکل میں مرتب کیا ہے ۔ یہ کتاب تحصیل علم کے لئے تشویق و ترغیب ہے ۔ علم کی اہمیت اور فضیلت کا بیان ہے ۔ امت کے پیشوا اور قائدین کے کارناموں کی منظر کشی کی ہے ۔ سلاطین علم نے امت کےدلوں مٰں جو محبوبیت اور مقام پایا ہے یہ کتاب اُس محبوبیت کی نشاندہی کرتی ہے اور ترغیب دلاتی ہے کہ ہم بھی ان بابرکت ہستیوں کے نقش قدم پر چل کر اللہ تعالیٰ کے ہاں مقام و مرتبہ حاصل کرسکتے ہیں ۔

یہ کتاب واٹس ایپ پر آرڈر کرنے کے لئے یہ لنک وزٹ کریں
https://wa.me/p/5981082311944503/923450345581

Additional information

Weight0.586 kg
Binding Type

Hard Cover

Number of Pages

576

Delivery Time

5-7 Working Days

Paper Quality

Fine

Published By

Maktaba Ashra Mubashra

Shipping Charges

FREE

Written By

Hafiz Ghulam Akbar Lashari

KEEP EXPLORING

Explore More Islamic Book Categories

Find thousands of books from your favourite categories.

📚 More Than 2000+ Books Available Across Multiple Categories

0
0
Your Cart
Your cart is emptyReturn to Shop