خلاصہ و تسہیل قصد السبیل

خلاصہ و تسہیل قصد السبیل

ایک مختصر رسالہ برموضوع راہ سلوک و تصوف ۔ اسکا نام قصد السبیل ہے جس کا مطلب ہے کہ جو بھی اس راہ کا قصد کرے وہ ایک مرتبہ یہ کتابچہ ضرور پڑھ لے ۔

 200.00

🚚 Fast Delivery Across Pakistan
🔐 Secure Advance Payment
⭐ Trusted Bookstore
💬 Order on WhatsApp

Out of stock

۔"قصدالسبیل" حکیم الامت حضرت مولانا اشرف علی تھانوی رحمہ اللہ تعالیٰ کا لکھا ہوا ایک بہترین مختصر اور جامع کتابچہ ہے جس میں تصوف کے سالکین اور راہ سلوک کے قاصدین کے لئے جامع نصیحتیں موجود ہیں ۔ یہ رسالہ مختصر ہونے کے ساتھ ساتھ تھوڑا سا مشکل اور پیچیدہ تھا ۔ پھر مفتی اعظم پاکستان حضرت مولانا مفتی محمد شفیع عثمانی صاحب رحمہ اللہ تعالیٰ نے اس رسالہ کی تلخیص فرمائی  ۔

اس میں مراقبہ، توبہ، دستور العمل یعنی مبتدی لوگوں کے لئے مکمل راہنمائی موجود ہے ۔

یہ کتاب واٹس ایپ پر آرڈر کرنے کے لئے یہ لنک وزٹ کریں
https://wa.me/p/5746111185474166/923450345581

Additional information

Weight0.052 kg
Binding Type

Card Cover

Number of Pages

63

Delivery Time

5-7 Working Days

Paper Quality

Imported paper fine quality

Published By

Idaratul Maarif Karachi

Shipping Charges

FREE

Written By

Ashraf Ali Thanvi RA

KEEP EXPLORING

Explore More Islamic Book Categories

Find thousands of books from your favourite categories.

📚 More Than 2000+ Books Available Across Multiple Categories

0
0
Your Cart
Your cart is emptyReturn to Shop