تبلیغ دین

امام غزالی رحمہ اللہ تعالیٰ کی اس کتاب میں در حقیقت انسان کی باطنی اصلاح کے اصول اور طریقے پیش کئے گئے ہیں ۔

 500.00

🚚 Fast Delivery Across Pakistan
🔐 Secure Advance Payment
⭐ Trusted Bookstore
💬 Order on WhatsApp

1 in stock

امام غزالی رحمہ اللہ تعالیٰ نے اس کتاب میں حقوق اللہ اور حقوق العباد سے متعلق جو کوتاہیاں اور خرابیاں عام طور پر انسانوں میں پائی جاتی ہیں اُنکی اصلاح کی پوری پوری کوشش فرمائی ہے ۔
چنانچہ کتاب کی ترتیب تین اقسام میں یوں ہے کہ پہلی قسم میں ظاہری اعمال کے دس اصول
دوسری قسم میں مذموم اخلاق کی تفصیل اور طہارت قلب کا بیان ہے
جبکہ تیسری قسم میں قلب کو اخلاق محمودہ کے ساتھ مزین و آراستہ کرنے کا بیان ہے ۔
اس طرح یہ کل تیس اصول ہوتے ہیں جن میں اصلاح باطنی کے سلسلہ میں اسلام کی تعلیمات کا جامع ترین خلاصہ مرتب کیا گیا ہے ۔
تبلیغ دین اصل میں امام غزالی رحمہ اللہ تعالیٰ کی کتاب الاربعین کے تین ابواب کا اردو ترجمہ ہے جو حکیم الامت حضرت مولانا اشرف علی تھانوی رحمہ اللہ تعالیٰ کے حکم پر مولانا عاشق الہی میرٹھی رحمہ اللہ تعالیٰ نے خوبصورت انداز میں کیا ہے ۔
پھر مولانا مفتی جمیل احمد تھانوی صاحب نے حواشی میں کتاب میں درج روایات کی تحقیق کی ہے اور عنوانات کا اضافہ کیا ہے ۔

یہ کتاب واٹس ایپ پر آرڈر کرنے کے لئے یہ لنک وزٹ کریں
https://wa.me/p/5671694739614417/923450345581

Additional information

Weight0.462 kg
Binding Type

Hard Cover

Number of Pages

328

Delivery Time

5-7 Working Days

Paper Quality

Normal

Published By

Maktaba Maarif ul Quran

Sample Pages

https://drive.google.com/file/d/1L3sB7I4Yu91XwXknsf1civ-apmpYbQ3Z/view?usp=sharing

Written By

Molana Imam GHazali RA

Shipping Charges

FREE

KEEP EXPLORING

Explore More Islamic Book Categories

Find thousands of books from your favourite categories.

📚 More Than 2000+ Books Available Across Multiple Categories

0
0
Your Cart
Your cart is emptyReturn to Shop