راہ نجات (ڈاکٹر اسرار)۔

راہ نجات (ڈاکٹر اسرار)۔

۔”راہِ نجات” ڈاکٹر اسرار احمدؒ کا نہایت قیمتی اور مختصر مگر پُراثر رسالہ ہے جس میں سورۃ العصر کی روشنی میں نجات کا مکمل راستہ بیان کیا گیا ہے۔
یہ رسالہ اُن دو تاریخی تقاریر پر مبنی ہے جو ڈاکٹر صاحب نے 1966 اور 1973 میں کیں۔

 220.00

🚚 Fast Delivery Across Pakistan
🔐 Secure Advance Payment
⭐ Trusted Bookstore
💬 Order on WhatsApp

1 in stock

سورۃ العصر قرآن کا وہ مختصر مگر عظیم پیغام ہے جسے سیدنا امام شافعیؒ نے فرمایا:۔
۔"اگر لوگ صرف اس ایک سورت کو ہی سمجھ لیں تو انہیں کافی ہو جائے!"۔

اسی حقیقت کی روشنی میں ڈاکٹر اسرار احمدؒ نے "راہِ نجات" میں بتایا کہ اصل نجات ایمان، عمل صالح، حق کی دعوت اور صبر کی تلقین میں ہے، صحابہ کرام سورۃ العصر کو کس طرح سمجھتے تھے، اجتماعی اور انفرادی سطح پر نجات کا عملی راستہ کیا ہے، قرآن کے مطابق کامیابی کا وہ جامع اصول کیا ہے جو پوری اسلامی تعلیمات کا خلاصہ ہے
یہ رسالہ مختصر ہونے کے باوجود ایک پورا فکری منشور ہے۔

مزید ڈاکٹر اسرار احمدؒ کی کتب کیلئے:۔
🔗 https://kitabfarosh.com/fehrist

Additional information

Weight0.5 kg
Binding Type

Card Cover

Number of Pages

88

Delivery Time

5-7 Working Days

Paper Quality

Fine

Published By

Maktaba Khuddam ul Quran Lahore

Shipping Charges

FREE

Written By

Dr Israr Ahmed R.A

KEEP EXPLORING

Explore More Islamic Book Categories

Find thousands of books from your favourite categories.

📚 More Than 2000+ Books Available Across Multiple Categories

0
0
Your Cart
Your cart is emptyReturn to Shop