جنت اور جہنم کا ٹھکانہ دکھایا جائے گا
حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے: ’’ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: جو شخص بھی جنت میں داخل ہوگا تو اُس کو دوزخ کا ٹھکانہ دکھایا جائے گا کہ اگر وہ برائی ( کفر و شرک) پر مر جاتا تو آج یہاں ہوتا (اور یہ جہنم کا منظر اس لئے دکھایا جائے گا )تاکہ وہ شکر ادا کرے۔
اور جس شخص کو بھی جہنم میں ڈالا جائے گا اُس کو ایک مرتبہ جنت کا ٹھکانہ دکھایا جائے گا کہ اگر وہ اچھے اعمال کرتا (ایمان اور اعمال صالحہ لے کر آتا) تو یہاں ہوتا( اور یہ جنت کا نظارہ اس لئے دکھایا جائے گا) تاکہ اُس کی حسرت اور پشیمانی بڑھ جائے۔
(مفہوم حدیث: ۶۱۴۸، باب صفۃ الجنۃ والنار ، صحیح البخاری )
صحیح بخاری شریف کی صحیح اردو احادیث کو مزید پڑھنے کے لئے یہ لنک دیکھئے:.
https://kitabfarosh.com/category/kitabfarsoh-blogs/sahi_bukhari_urdu_hadith_collection/
Featured products
New Year BooksOffer 2025
Original price was: ₨ 5930.00.₨ 4750.00Current price is: ₨ 4750.00.Ramzan Ul Mubarak Ki Behtareen Kitabein
Original price was: ₨ 4480.00.₨ 4030.00Current price is: ₨ 4030.00.مجموعہ حضرت تھانوی پیکیج
₨ 11100.00





