حوضِ کوثر کی بلند شان
عبداللہ بن عمرو رضی اللہ عنہما نے بیان کیا کہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: میرا حوض اتنا وسیع ہوگا کہ ایک ماہ کی مسافت پر پھیلا ہوا ہوگا۔ اُس کا پانی دُودھ سے زیادہ سفید ہوگا اور اُس کی خوشبو مشک سے بھی زیادہ دِل نشیں ہوگی اور اُس کے برتن (جن میں حوضِ کوثر پلایا جائے گا) آسمان کے ستاروں کی طرح (لا تعداد) ہوں گے۔ جو شخص (سرورِ کونین صلی اللہ علیہ وسلم کے مبارک ہاتھوں سے) اس حوض سے ایک مرتبہ پانی پی لے گا تو پھر کبھی بھی اُس کو پیاس نہیں لگے گی۔
(مفہوم حدیث: ۶۱۵۷، باب قول اللّٰہ تعالٰی، انا اعطینٰک الکوثر، صحیح البخاری)
صحیح بخاری شریف کی صحیح اردو احادیث کو مزید پڑھنے کے لئے یہ لنک دیکھئے:.
https://kitabfarosh.com/category/kitabfarsoh-blogs/sahi_bukhari_urdu_hadith_collection/
Featured products
New Year BooksOffer 2025
Original price was: ₨ 5930.00.₨ 4750.00Current price is: ₨ 4750.00.Ramzan Ul Mubarak Ki Behtareen Kitabein
Original price was: ₨ 4480.00.₨ 4030.00Current price is: ₨ 4030.00.مجموعہ حضرت تھانوی پیکیج
₨ 11100.00





