مال فروخت کرنے کا غلط طریقہ

مال فروخت کرنے کا غلط طریقہ

عبداللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے بیان فرمایا : جو شخص اس لئے جھوٹی قسم کھا لے تاکہ دوسرے مسلمان کا مال حاصل کرلے (اپنا مال بیچنے کے لئے جھوٹی قسم اُٹھا لے تاکہ فروخت ہو جائے ) تو یہ شخص اللہ تعالیٰ سے اس حال میں ملے گا کہ اللہ تعالیٰ اس سے غضب ناک ہوں گے۔

(اپنا تھوڑا سا مال بیچنے کے لئے جھوٹی قسم اُٹھانا مسلمان کے لئے قطعاً حرام ہے، اس دھوکہ دہی اور فراڈ سے بچنا چاہئے۔)

(مفہوم حدیث: ۷۳، قول ان الذین یشترون بعھداللّٰہ ثمنًا قلیلا ، کتاب التفسیر، صحیح البخاری )

صحیح بخاری شریف کی صحیح اردو احادیث کو مزید پڑھنے کے لئے یہ لنک دیکھئے:۔
https://kitabfarosh.com/category/kitabfarsoh-blogs/sahi_bukhari_urdu_hadith_collection/

Featured products

You May Also Like…

0
0
Your Cart
Your cart is emptyReturn to Shop