نو مولود کو شیطان مس کرتا ہے

نو مولود کو شیطان مس کرتا ہے

حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: ’’ ہر مولود ( بچہ) جب پیدا ہوتا ہے تو شیطان اُسے مس کرتا ہے( چھو لیتا ہے)۔ چنانچہ وہ مولود شیطان کے ہاتھ لگانے سے چیختا چلاتا بھی ہے۔ سوائے حضرت مریم اور اُن کے صاحبزادے ( حضرت عیسیٰ علیہ السلام کے، جن کی والدہ نے شیطان سے اللہ کی پناہ مانگی اور اُن کی دُعا قبول ہوگئی تھی ) (نیز حضور نبی کریم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وسلم بھی اس سے مستثنیٰ تھے)۔

(مفہوم حدیث: ۷۲، باب: و انی اعیذھا بک و ذریتھا، صحیح البخاری ، کتاب التفسیر)

صحیح بخاری شریف کی صحیح اردو احادیث کو مزید پڑھنے کے لئے یہ لنک دیکھئے:۔
https://kitabfarosh.com/category/kitabfarsoh-blogs/sahi_bukhari_urdu_hadith_collection/

Featured products

You May Also Like…

0
0
Your Cart
Your cart is emptyReturn to Shop