پریشانی کے وقت کی دُعا

پریشانی کے وقت کی دُعا

حضرت ابن عباس رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے بیان کیا: نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم پریشانی کی شدت کے وقت یہ دُعا پڑھتے :۔

لَا اِلٰہ اِلا اللّٰہُ العَظیمُ الحَلیمُ،لَا اِلٰہ اِلا اللّٰہ رب السَّمٰوٰت والارض ، و ربُّ العرش العظیم۔

(مفہوم حدیث: ۵۹۳۲، باب الدعا ، عند الکرب ، صحیح البخاری)

صحیح بخاری شریف کی صحیح اردو احادیث کو مزید پڑھنے کے لئے یہ لنک دیکھئے:۔
https://kitabfarosh.com/category/kitabfarsoh-blogs/sahi_bukhari_urdu_hadith_collection/

Featured products

You May Also Like…

0
0
Your Cart
Your cart is emptyReturn to Shop