موت کی دُعا ہرگز نہ کریں

موت کی دُعا ہرگز نہ کریں

حضرت اَنس بن مالک رضی اللہ عنہ نے بیان کیا کہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: تم میں سے کوئی شخص خواہ کسی بھی تکلیف میں مبتلا ہو لیکن موت کی تمنا ہرگز نہ کرے ۔ اگر موت کی تمنا ضروری ہو جائے ( یعنی پریشانی کی شدت میں بے خود ہو جائے ) تو یہ الفاظ کہے: یا اللہ ! جب تک میرے لئے یہ زندگی بہتر ہے ، تب تک مجھے زندہ رکھئے اور جب کبھی میرے لئے مر جانا بہتر ہو تو مجھے اس دنیا سے اُٹھا لیجئے۔

(مفہوم حدیث: ۵۹۳۸، باب الدعاء بالموت الحیات ، صحیح البخاری)

صحیح بخاری شریف کی صحیح اردو احادیث کو مزید پڑھنے کے لئے یہ لنک دیکھئے:۔
https://kitabfarosh.com/category/kitabfarsoh-blogs/sahi_bukhari_urdu_hadith_collection/

Featured products

You May Also Like…

0
0
Your Cart
Your cart is emptyReturn to Shop