حضرت داوٗد علیہ السلام کا معجزہ
حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ بیان کرتے ہیں کہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: داوٗد علیہ السلام پر زبور( آسمانی کتاب ) کا پڑھنا بہت آسان کردیا گیا تھا( اور اُن کے وقت میں اتنی برکت عطا کی گئی تھی )کہ وہ اپنے جانوروں پر زین کسنے کا حکم دیتے اور زین کسے جانے سے پہلے ہی پوری زبوری کی تلاوت فرما لیتے اور آپ ( حضرت داوٗ د علیہ السلام کی خاص عادت مبارکہ یہ تھی کہ ) اپنے ہاتھ کی کمائی کھاتے تھے ( یعنی لوہے کی زرّہ بناتے اور فروخت کرتے تھے) اور اپنی کمائی کے علاوہ کسی سے کچھ نہیں لیتے۔
صحیح بخاری شریف کی صحیح اردو احادیث کو مزید پڑھنے کے لئے یہ لنک دیکھئے:۔
https://kitabfarosh.com/category/kitabfarsoh-blogs/sahi_bukhari_urdu_hadith_collection/
Featured products
New Year BooksOffer 2025
Original price was: ₨ 5930.00.₨ 4750.00Current price is: ₨ 4750.00.Ramzan Ul Mubarak Ki Behtareen Kitabein
Original price was: ₨ 4480.00.₨ 4030.00Current price is: ₨ 4030.00.مجموعہ حضرت تھانوی پیکیج
₨ 11100.00





