جنت میں حضرت عمر فاروق رضی اللہ عنہ کا عالیشان محل
شانِ عمر فاروق رضی اللہ تعالیٰ عنہ
حضرت ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں: ایک مرتبہ ہم رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے پاس بیٹھے ہوئے تھے۔ آپ نے فرمایا: میں سویا ہوا تھا اور اِک خواب دیکھا کہ میں جنت میں ہوں۔ اور وہاں ایک محل کے کنارے پر ایک عورت وضو کررہی ہے۔ میں نے پوچھا: یہ عالیشان محل کس کا ہے؟
جبرئیل علیہ السلام نے مجھے بتلایا: یہ محل عمر بن خطاب (رضی اللہ عنہ) کا ہے۔
میں نے پھر اُس عورت کو نہیں دیکھا بلکہ عمر کی غیرت کا خیال کر کے واپس چلا آیا۔ حضرت عمر رضی اللہ عنہ اُس وقت مجلس میں موجود تھے۔
یہ سُن کر رو دیئے اورعرض کیا: یا رسول اللہ ! کیا میں آپ پر بھی غیرت کروں گا؟
(مفہوم حدیث : ۴۸۷۶، باب الغیرۃ ، صحیح البخاری)
صحیح بخاری شریف کی صحیح اردو احادیث کو مزید پڑھنے کے لئے یہ لنک دیکھئے:۔
https://kitabfarosh.com/category/kitabfarsoh-blogs/sahi_bukhari_urdu_hadith_collection/
Featured products
New Year BooksOffer 2025
Original price was: ₨ 5930.00.₨ 4750.00Current price is: ₨ 4750.00.Ramzan Ul Mubarak Ki Behtareen Kitabein
Original price was: ₨ 4480.00.₨ 4030.00Current price is: ₨ 4030.00.مجموعہ حضرت تھانوی پیکیج
₨ 11100.00





