کھانے کی چیز کو ڈھانکے رکھیں

کھانے کی چیز کو ڈھانکے رکھیں

حضرت جابر رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے بیان کیا: ایک انصاری صحابی ایک برتن میں دُودھ لے کر نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کی خدمت میں پیش کرنے کے لئے حاضر ہوئے تو آپ علیہ السلام نے ارشاد فرمایا: اِسے ڈھانپ لینا چاہئے تھا۔ اگر اور کچھ نہیں تو ایک لکڑی کا ٹکڑا ہی رکھ کر ڈھانپ لیتے ( کھانے کی ہر چیز کو ڈھانکے رکھنا چاہئے اور خاص طور پر دُودھ میں اگر کوئی چیز گر جائے تو وہ نظر نہیں آتی اس لئے بہت احتیاط کرنی چاہئے)

صحیح بخاری شریف کی صحیح اردو احادیث کو مزید پڑھنے کے لئے یہ لنک دیکھئے:۔
https://kitabfarosh.com/category/kitabfarsoh-blogs/sahi_bukhari_urdu_hadith_collection/

Featured products

You May Also Like…

0
0
Your Cart
Your cart is emptyReturn to Shop