دُودھ اِنسان کی فطری غذا اور ضرورت ہے

دُودھ اِنسان کی فطری غذا اور ضرورت ہے

حضرت ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے بیان کیا: رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو شب معراج میں ( بیت المقدس کے شہر) ایلیا میں دو پیالے پیش کئے گئے تھے۔ ایک پیالہ شراب اور دوسرا دُودھ کا۔
آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم نے اُن دونوں کو دیکھا اور اُن میں سے دُودھ کا پیالہ منتخب فرمایا اور پی لیا۔
اس پر حضرت جبرئیل علیہ السلام کہنے لگے: اللہ تعالیٰ کا شکر ہے ، آپ کو اصلی فطرت کی طرف ہدایت کی ( یعنی آپ کا قلب دُودھ پینے کی طرف مائل ہوا اور دُودھ اِنسان کی فطری غذا ہے)۔ اگر شراب کا پیالہ اُٹھا لیتے تو اُمت کے گمراہ ہو جانے کا خدشہ تھا( مگر اللہ تعالیٰ نے آپ کو محفوظ رکھا)۔

صحیح بخاری شریف کی صحیح اردو احادیث کو مزید پڑھنے کے لئے یہ لنک دیکھئے:۔
https://kitabfarosh.com/category/kitabfarsoh-blogs/sahi_bukhari_urdu_hadith_collection/

Featured products

You May Also Like…

0
0
Your Cart
Your cart is emptyReturn to Shop