رات کو سوتے وقت حفاظت والے اعمال

رات کو سوتے وقت حفاظت والے اعمال

حضرت جابر رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: جب سونے لگو تو چراغ بجھا دو اور دروازے بند کرلیا کرو اور مشکوں کا منہ باندھ دو اور کھانے پینے کی چیزوں کو ڈھانک دو( اگر کچھ نہ ڈھانکنے کے لئے تو کم از کم کوئی لکڑی برتن کے اُوپر رکھ دو، تاکہ رات کے وقت کوئی چیز کھانے کے برتن میں نہ جا پڑے)۔

صحیح بخاری شریف کی صحیح اردو احادیث کو مزید پڑھنے کے لئے یہ لنک دیکھئے:۔
https://kitabfarosh.com/category/kitabfarsoh-blogs/sahi_bukhari_urdu_hadith_collection/

Featured products

You May Also Like…

0
0
Your Cart
Your cart is emptyReturn to Shop