ہر تکلیف درحقیقت راحت ہے
ابو ہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: مسلمان کو جو بھی دُکھ اور بیماری، تکلیف یا پریشانی اور رَنج و غم پہنچتا ہے۔ یہاں تک کہ (راہ چلتے ہوئے بے خیالی میں) کانٹا بھی چُبھ جائے تو اللہ تعالیٰ (اِس چھوٹی سی تکلیف کو بھی ) گناہوں کا کفارہ بنا دیتے ہیں (چھوٹی سے چھوٹی تکلیف بھی صغیرہ گناہوں کی معافی کا ذریعہ بن جاتی ہے اسی لئے صبر کرتے رہنا چاہئے کہ کوئی ناشکری والا کلمہ منہ سے نکلنے نہ پائے)
صحیح بخاری شریف کی صحیح اردو احادیث کو مزید پڑھنے کے لئے یہ لنک دیکھئے:۔
https://kitabfarosh.com/category/kitabfarsoh-blogs/sahi_bukhari_urdu_hadith_collection/
Featured products
New Year BooksOffer 2025
Original price was: ₨ 5930.00.₨ 4750.00Current price is: ₨ 4750.00.Ramzan Ul Mubarak Ki Behtareen Kitabein
Original price was: ₨ 4480.00.₨ 4030.00Current price is: ₨ 4030.00.مجموعہ حضرت تھانوی پیکیج
₨ 11100.00





