صلح میں پہل کریں

صلح میں پہل کریں

ابو ایوب انصاری رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: کسی شخص کے لئے یہ جائز نہیں کہ وہ اپنے (مسلمان ) بھائی سے تین دن سے زیادہ قطع تعلقی کرے، اِس طرح (آپس میں ناراضگی ہو) کہ جب بھی یہ دونوں آمنے سامنے ہوں تو منہ پھیر لیں ( ایک دوسرے سے نفرت کا اظہار کریں، اگر ایسی کوئی لڑائی یا اختلاف چل رہا ہو تو ) اِن دونوں میں سے (اللہ کے نزدیک) بہتر وہ شخص ہے جو سلام میں پہل کرے ( صلح جو پہل کرے گا وہ اللہ تعالیٰ کے نزدیک ان دونوں میں سے زیادہ بہتر ہوگا۔)

صحیح بخاری شریف کی صحیح اردو احادیث کو مزید پڑھنے کے لئے یہ لنک دیکھئے:۔
https://kitabfarosh.com/category/kitabfarsoh-blogs/sahi_bukhari_urdu_hadith_collection/

Featured products

You May Also Like…

0
0
Your Cart
Your cart is emptyReturn to Shop