صحابہ کرام رضی اللہ عنہم سے بے تکلفی کا انداز
حضرت جریر بن عبداللہ رضی اللہ عنہ بیان فرماتے ہیں: جب سے میں نے اسلام قبول کیا، نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے مجھے اپنے گھر سے کبھی نہیں روکا( جب بھی میں جاتا تو پردہ کروا کے اندر بلا لیتے) اور جب بھی آپ مجھے دیکھتے تو مسکرا کر دیکھتے۔ میں نے ایک مرتبہ آنحضرت صی اللہ علیہ وسلم سے شکایت کی کہ میں گھوڑے پر جم کر نہیں بیٹھ سکتا۔ آپ علیہ السلام نے اپنا مبارک ہاتھ میرے سینے پر مارا اور دُعا فرمائی: اے اللہ ! اِس کو مضبوط بنا دے اور اسے ہدایت کو عام کرنے والا اور ہدایت یافتہ لوگوں میں شامل فرما۔
صحیح بخاری شریف کی صحیح اردو احادیث کو مزید پڑھنے کے لئے یہ لنک دیکھئے:۔
https://kitabfarosh.com/category/kitabfarsoh-blogs/sahi_bukhari_urdu_hadith_collection/
Featured products
New Year BooksOffer 2025
Original price was: ₨ 5930.00.₨ 4750.00Current price is: ₨ 4750.00.Ramzan Ul Mubarak Ki Behtareen Kitabein
Original price was: ₨ 4480.00.₨ 4030.00Current price is: ₨ 4030.00.مجموعہ حضرت تھانوی پیکیج
₨ 11100.00





