دائیں طرف سے آغاز کرنا سنت ہے
اُم المؤمنین حضرت عائشہ صدیقہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا فرماتی ہیں: نبی اکرم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وسلم اپنے تمام کاموں میں جہاں تک ممکن ہوتا دائیں طرف سے شروع فرمانے کو پسند کرتے۔ وضو اور غسل میں، کنگھا کرنے میں( پہلے سر کے دائیں طرف کنگھا کرتے پھر بائیں طرف ) اور جوتا پہننے میں بھی ( پہلے دایاں پائوں جوتے میں ڈالتے اور پھر بایاں پائوں)۔
صحیح بخاری شریف کی صحیح اردو احادیث کو مزید پڑھنے کے لئے یہ لنک دیکھئے:۔
https://kitabfarosh.com/category/kitabfarsoh-blogs/sahi_bukhari_urdu_hadith_collection/
Featured products
New Year BooksOffer 2025
Original price was: ₨ 5930.00.₨ 4750.00Current price is: ₨ 4750.00.Ramzan Ul Mubarak Ki Behtareen Kitabein
Original price was: ₨ 4480.00.₨ 4030.00Current price is: ₨ 4030.00.مجموعہ حضرت تھانوی پیکیج
₨ 11100.00





