اولیاء اللہ سے اظہار ِ عقیدت کا غلط طریقہ
اُم المؤمنین حضرت عائشہ صدیقہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا سے روایت ہے: حضرت اُم سلمہ رضی اللہ عنہا اور اُم حبیبہ رضی اللہ عنہانے حبشہ میں دیکھا تھا۔ وہاں گرجا گھر میں (پادریوں کی اور اُن کے معزز لوگوں کی ) تصویریں تھیں۔ آپ علیہ السلام نے یہ سُن کر ارشاد فرمایا: یہی وہ لوگ ھے کہ جب ان میں کوئی نیک آدمی مر جاتا (تو بجائے اُس جیسا بننے کے ) یہ لوگ اُس کی قبر پر سجدہ گاہ بنا لیتے اور تصویریں بنادیتے ۔ یہ لوگ قیامت والے دن اللہ کے نزدیک ساری مخلوق میں سے بدتر ہوں گے ( بزرگوں اور اولیاء اللہ کی سیرت اپنائی جاتی ہے اور اُن کو دِلوں میں زندہ رکھا جاتا ہے، تصویروں میں زندہ رکھنا اور مزارات بنا کر بدعات شروع کردینا شیطان کو خوش کرنے والا عمل ہے، اس سے ضرور بچنا چاہئے)
صحیح بخاری شریف کی صحیح اردو احادیث کو مزید پڑھنے کے لئے یہ لنک دیکھئے:۔
https://kitabfarosh.com/category/kitabfarsoh-blogs/sahi_bukhari_urdu_hadith_collection/
Featured products
New Year BooksOffer 2025
Original price was: ₨ 5930.00.₨ 4750.00Current price is: ₨ 4750.00.Ramzan Ul Mubarak Ki Behtareen Kitabein
Original price was: ₨ 4480.00.₨ 4030.00Current price is: ₨ 4030.00.مجموعہ حضرت تھانوی پیکیج
₨ 11100.00





