چار بدترین کافروں کی ہلاکت
حضرت عبداللہ بن مسعود رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے: نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے خانہ کعبہ کی طرف اپنا رُخ کر کے قریش کے چند شخصوں کے لئے بد دُعا کی (جن کے نام یہ ہیں) شیبہ بن ربیعہ، عتبہ بن ربیعہ، ولید بن عتبہ اور ابو جہل بن ہشام( یہ وہ لوگ ہیں جنہوںنے نماز کی حالت میں سرور ِ دو عالم صلی اللہ علیہ وسلم کی پشت مبارک پر اُونٹ کی اوجھڑی ڈال دی تھی)۔
۔(راوی کہتے ہیں) میں اللہ کو گواہ بنا کر یہ کہتا ہوں کہ میں نے (بدر کے میدان میں)ان کی لاشیں لا وارث پڑی ہوئی دیکھیں۔ اِن کی لاشوں کو سورج نے مسخ کردیا تھا( اِن کے چہروں پر پھٹکار تھی، یہ رُسوا ہو کر مرے اور لوگ اِن کو کھلے میدان میں چھوڑ کر بھاگ گئے تھے ) کیونکہ یہ شدید گرمی کا دن تھا۔
صحیح بخاری شریف کی صحیح اردو احادیث کو مزید پڑھنے کے لئے یہ لنک دیکھئے:۔
https://kitabfarosh.com/category/kitabfarsoh-blogs/sahi_bukhari_urdu_hadith_collection/
Featured products
New Year BooksOffer 2025
Original price was: ₨ 5930.00.₨ 4750.00Current price is: ₨ 4750.00.Ramzan Ul Mubarak Ki Behtareen Kitabein
Original price was: ₨ 4480.00.₨ 4030.00Current price is: ₨ 4030.00.مجموعہ حضرت تھانوی پیکیج
₨ 11100.00





